i پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخرتازترین

October 11, 2023

توہین الیکشن کمیشن کیس می کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا، شعیب شاہین نے کہا کہ سیکورٹی کے بہانے باقی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش نہیں کیا جارہا۔ ممبر سندھ نثار درانی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی تو پہلے یہاں پر آتے نہیں تھے اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کون سی جیل میں ہیں،ہم سیکیورٹی کیلئے آئی جی کو لکھ دیتے ہیں۔ کمیشن کے رکن نثار درانی نے کہا کہ شوکاز نوٹس کا جواب آپ جمع کرائیں ہم پروڈکشن آرڈر جاری کردیتے ہیں،بعد ازاں الیکشن کمیشن نے فرد جرم کیلئے 24 اکتوبر کی نئی تاریخ دے دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی