i پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازتتازترین

September 21, 2023

عدالت نے چیرمین پی ٹی آئی کو اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سیملاقات کی اجازت دے دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیرمین پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کرنیکی درخواست دائرکردی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی۔ چیرمین پی ٹی آئی کو وکلا لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم اور ڈاکٹر عاصم یوسف سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی