چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں،صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260سے الیکشن لڑیں گے جب کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32سے بھی امیدوار ہوں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی