i پاکستان

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی رخصت کے باعث کیسز کی کازلسٹ منسوختازترین

November 03, 2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی رخصت کے باعث جمعہ کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق آج رخصت پر ہوں گے جس وجہ سے جمعہ کے کیسز کی کازلسٹ منسوخ کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز بھی صرف سنگل بنچ میں کیسز سنے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی