i پاکستان

چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس (آج) طلب کرلیاتازترین

October 26, 2023

 چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔   چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس(آج) جمعہ کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، کونسل اجلاس ججز کیخلاف زیر التوا شکایات پر غور  کرنے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔  جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس امیر حسین بھٹی،جسٹس نعیم اختر شامل ہیں۔  جوڈیشل کونسل میں اس وقت دو درجن سے زائد شکایات زیر التوا ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی