i پاکستان

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقاتتازترین

February 06, 2024

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ گیا،عسکری اوردفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا،دونوں کے درمیان باہمی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماوں نے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزیدمستحکم اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی