i پاکستان

چکوال، موٹر وے پر تیز رفتار کار حادثے کا شکار، 4 افرادجاں بحق، 2 زخمیتازترین

June 13, 2025

چکوال میں موٹر وے ایم 2دھراب پل کے قریب تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کار میں سوار افراد راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشیں ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کر دی گئیں، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی