i پاکستان

چنیوٹ، کرنٹ لگنے سے باپ اور بیٹا جاں بحقتازترین

June 17, 2026

صوبہ پنجاب کے ضلع چنیوٹ کے علاقے جھنگ روڈ سیم پل کے قریب کرنٹ لگنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق چھت پر کام کے دوران لوہے کا راڈ ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا۔حکام کے مطابق باپ اور 24 سالہ بیٹے کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی