i پاکستان

چنیوٹ میں موٹرسائیکل و ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،ضعیف العمر شخص جان کی بازی ہار گیاتازترین

September 17, 2026

چنیوٹ میں موٹرسائیکل و ٹریکٹرٹرالی میں تصادم ،ضعیف العمر شخص جان کی بازی ہار گیا،تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں ٹھٹھہ ٹھاکر کے قریب موٹرسائیکل سوار سامنے سے آنے والی ٹریکٹرٹرالی سے جا ٹکرایا جس کے باعث میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ،ٹرالی ڈرائیور فرار ہو گیا،ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ڈیڈ باڈی ورثاء کے سپرد کر دی جاں بحق شخص کی شناخت سنتا ولد موہلہ 65 سال کے نام سے ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی