i پاکستان

چترال سے قومی اسمبلی کی نشست کے امیدوار طلحہ محمود الیکشن کمیشن میں طلبتازترین

January 17, 2024

الیکشن کمیشن نے چترال کے حلقے این اے ون سے امیدوار طلحہ محمود کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش نہ ہونیکی صورت میں طلحہ محمود کو کارروائی سے خبر دار بھی کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ طلحہ محمود کی شہریوں کو پیسے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ رزلٹ خود چیک کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی