i پاکستان

ہدایتکاروفلمسازشباب کیرانوی کی41ویںبرسی 5 نومبر کو منائی جائیگیتازترین

November 02, 2023

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکاروفلمسازشباب کیرانوی کی41ویں برسی5نومبر کو منائی جائے گی۔شباب کیرانوی1925کو اتر پردیش میں پیدا ہوئے وہ ہدایتکار،موسیقار،صحافی اور مصنف تھے شباب کیرانوی نے عنایت حسین بھٹی،ننھا،علی اعجاز،کمال،احمدرشدی،نغمہ،ندیم،آسیہ،غلام محی الدین سمیت بیشتر گلوکاروں اور فنکاروں کو فلم انڈسٹری میں متعارف کروایا۔شباب کیرانوی 5نومبر 1982 کو جہان فانی سے رخصت ہو گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی