i پاکستان

دفاعِ وطن ہی بقائے وطن کا ضامن ہے، قوم کا پاک فوج کو سلام،معرکہ حق ، آئی ایس پی آر کا یوم دفاع و شہدا کا پرومو جاریتازترین

September 02, 2025

پاک کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کا معرکہ حق کے حوالے سے یوم دفاع و شہدا کا پرومو جاری کر دیا گیا۔افواجِ پاکستان کی جرات و شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، بری، فضائی اور بحری فوج کی قربانیاں، قوم کے حوصلے اور ایمان کی روشن علامت ہیں، پرومو معرکہ حق کی عظیم فتح، دشمن پر غلبہ اور وطن کے دفاع کی انمول داستان ہے۔دفاعِ وطن ہی بقائے وطن کا ضامن ہے، قوم کا پاک فوج کو سلام۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی