i پاکستان

دیامر،بابوسر پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، سیاح جاں بحقتازترین

August 21, 2023

 دیامر کے سیاحتی مقام بابوسر پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سیاح جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوں کی سیاحوں سیلوٹ مار کی کوشش، ڈرائیور کی جانب سے گاڑی بھگانے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق سیاح کی شناخت پروفیسرا رشد کے نام سے ہوئی۔ مقتول کا تعلق ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی سے ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی