i پاکستان

دنیا بھر میں 84کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثرتازترین

April 26, 2024

ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق دنیا بھر میں 84 کروڑ افراد گردوں کے مختلف امراض سے متاثر ہیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر 10 میں سے ایک فرد کو گردوں کی کوئی نہ کوئی بیماری لاحق ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں موت کی 10 وجوہات میں گردوں کی بیماریاں 7ویں نمبر پر ہیگردوں کی بیماریوں میں اضافے کی ایک وجہ یہ ہے کہ یہ امراض ابتدائی مراحل میں زیادہ سنجیدہ نظر نہیں آتے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی