پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن پیرکو منایا گیا اس سلسلہ میں ملک کے بڑے شہروں میں واکس،سمینارز،مذاکروں کا اہتمام بھی کیا گیا جن سے مقررین نے خطاب کیا عالمی عدم تشدد کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر کی143 رکن ممالک میں منایا گیا الیکٹرانک میڈیا پروگرا مز نشر اورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کیے گئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی