i پاکستان

دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن(آج) منایا جائیگاتازترین

December 09, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن(آج) 10دسمبر اتوار کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں انسانی حقوق کی قدر و اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ملک بھر میں انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموںاورسماجی اداروں کے زیر اہتمام سیمینارز،واک،مذاکرے،تقریبات اور مختلف ورکشاپس کا اہتمام کیاجائے گا۔انسانی حقوق کا عالمی دن ہر برس دس دسمبر کو منایا جاتا ہے پہلی مرتبہ یہ عالم  دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 1948ء کو منایا گیا تھا

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی