i پاکستان

دنیا بھر میں اسٹریٹ چلڈرن کیلئے کھیلوں کی ترقی میں پیشرفت، پاکستان میں اقدامات بھی شاملتازترین

February 13, 2024

سماجی کارکن ریحان طاہر نے کہا ہے کہ میدان منصوبے اور عالمی حق شناخت مہم کا مقصد دنیا بھر میں اسٹریٹ چلڈرن کے لئے کھیلوں کی ترقی کے ایجنڈے میں پیشرفت ہے ، اس میں پاکستان میں اقدامات بھی شامل ہیں۔سماجی کارکن ریحان طاہر نے کہا ہے کہ سٹریٹ چائلڈ یونائیٹڈ سے وابستہ جان ویئر اور سیم ونٹر کے ساتھ میدان منصوبے اور عالمی حق شناخت مہم کا مقصد دنیا بھر میں اسٹریٹ چلڈرن کے لئے کھیلوں کی ترقی کے ایجنڈے میں پیشرفت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں پاکستان میں ہونے والے اقدامات بھی شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی