دوست کے جنازے میں شرکت کرنے والا دوست بھی چل بسا، تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کالج اف ٹیکنالوجی کے پرنسپل خالد محمود جو انتقال کر گئے تھے،ان کے قریبی دوست لطف علی جو لاہور سے ان کی نماز جنازہ میں شرکت کے لییآئے تھے، مرحوم کے گھر پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ان کی میت لاہور کے لیے روانہ کر دی گئی ۔یہ وقوعہ چک 111پی شرقی میں پیش آیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی