i پاکستان

فالج سے آگاہی کا عالمی دن 29 اکتوبر کو منایا جائے گاتازترین

October 21, 2023

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فالج سے آگاہی کا عالمی دن 29 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد فالج سے آگاہی اوربچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا جائے گا ہیں الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی