i پاکستان

فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر عملدرآمد کیلئے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میںکمیشن تشکیلتازترین

November 15, 2023

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی کمیشن میں سابق آئی جی طاہر عالم اور ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ خوشحال خان بطور ممبر ہوں گے۔وفاقی حکومت نے کمیشن کے 10 ٹی او آرز طے کر دیے جس کے مطابق فیض آباد دھرنا کے دوران ٹی ایل پی کو کس نے غیر قانونی فنڈنگ یا دیگر سہولیات فراہم کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی