i پاکستان

فیلڈ مارشل امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعو ، بھارتی حلقے پریشانتازترین

June 12, 2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی گئی ۔فیلڈ مارشل کو مدعو کئے جانے پر پاکستان اور اس کے حمایتی خوش جبکہ حریف پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں ، بالخصوص بھارتی میڈیا اور پاکستان مخالف لابی صرف سرگرم ہے۔رپورٹ کے مطا بق فیلڈ مارشل عاصم منیر 7 جون تا 14 جون تک جاری رہنے والی تقریبات کے آخری روز کی تقریبات میں شرکت کریں گے ، ان کی ملاقاتوں اور دیگر رابطوں اور مصروفیات کی تفصیلات کا کوئی شیڈول سامنے نہیں آیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی