i پاکستان

فیصل آباد جانیوالا تیزاب سے بھرا ٹینکر مین جی ٹی روڈ پر الٹ گیا، لیکیج شروعتازترین

June 26, 2025

پنجاب کے شہر شاہ کوٹ میں مین جی ٹی روڈ پرتیزاب سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعدٹینکر سے لیکیج شروع ہوگئی۔تفصیل کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر ضلع شیخوپورہ سے فیصل آبادجارہا تھا تاہم ٹینکر الٹنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی