i پاکستان

فیصل آباد، کہنا نہ ماننے پر بھائی نے چھوٹی بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا،ملزم فرارتازترین

January 09, 2025

فیصل آباد کے علاقے بھائیوالہ میں کہنا نہ ماننے پربھائی نے چھوٹی بہن کوگولی مارکرقتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم علی حسنین نے بہن کو پانی پلانے کا بولا، انکارپر گولی ماردی،پولیس نے 13سال کی ثنا کی لاش کوتحویل میں لیکرشواہد اکٹھے کرلیے۔پولیس نے لاش کا پوسٹمارٹم کروانے کیلئے لاش کو مردہ خانے بھیج دیا،جبکہ فرارملزم کی تلاش جاری ہے۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی