i پاکستان

فیصل آباد،عدالت میں وکیل کو گولی مارنیوالی خاتون گارڈ کی فائرنگ سے ہلاکتازترین

October 06, 2023

فیصل آباد کچہری میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے،فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا،فیصل آباد پولیس کے مطابق زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی