سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے پر اتفاق ہو گیا۔ سپریم کورٹ روم نمبر ون میں چار کیمرے لگا دئیے گئے، پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھائی جائے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی