صدرمملکت نے فواد حسن فواد کو نگران وفاقی وزیر مقررکردیا۔منگل کے روز صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے فواد حسن فواد کونگران وفاقی کابینہ میں وفاقی وزیرمقررکردیا،صدرمملکت نے نگران وفاقی وزیر کی تقرری نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر جاری کردی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی