i پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررتازترین

October 20, 2023

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ 23اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی