i پاکستان

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعاتتازترین

October 06, 2023

نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے،ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی