i پاکستان

گجرات این اے 64،ن لیگ کی چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گیتازترین

January 11, 2024

گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 64سے مسلم لیگ ن کی ق لیگ کے رہنما چوہدری سالک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی،گجرات سے مسلم لیگ ن نے انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،این اے 62سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ ن لیگ کے امیدوار ہوں گے،ن لیگ نے این اے 63سے نوابزادہ غضنفر علی گل کو ٹکٹ جاری کیا ہے،این اے 65سے چوہدری نصیر احمد عباس سندھو کو مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ جاری ہوا ہے،مسلم لیگ ن نے پی پی 27سے ملک محمد حنیف اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی