i پاکستان

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈتازترین

February 17, 2024

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی