i پاکستان

گلگت ، مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہتازترین

June 16, 2025

گاڑی دریائے گلگت میں جا گری جس کے نتیجے میں 7افراد لاپتہ ہوگئے جنکی تلاش جاری ہے ۔حادثہ شکیوٹ سے گلگت آتے ہوئے ہرپون کے مقام پر پیش آیا،حادثے کے بعددو نوجوان تیر کر دریا سے باہر آگئے جبکہ سات افراد لاپتہ ہیں،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے ۔ریسکیو ٹیمیں لاپتہ افراد کو تلاش کررہے ہیں،دریاگلگت کا بہائو تیز ہونے کی وجہ سے لاپتہ افراد کی تلاش میں مشکلات پیش آرہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی