i پاکستان

گلگت،داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کے کے ایچ شاہراہ ٹریفک کیلئے بندتازترین

August 28, 2023

گلگت میں داسو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے کے کے ایچ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ کی بندش سے کئی مسافرگاڑیاں پھنس کررہ گئی ہیں۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے بسوں کو پتھرلگنے سے نقصان ہوا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پرانٹرنیٹ سروس بھی نہیں۔ جس کی وجہ سے انھیں رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی