i پاکستان

گوجرانوالہ ، آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،10کلوکاتھیلا 1200روپے کا ہوگیاتازترین

May 15, 2026

گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت ہو نے لگا ۔آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں اورقیمتوں کے حوالے سے حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاجارہاہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی