i پاکستان

گزشتہ 6 ماہ میں پاکستانی ایکسپورٹرزکے لیے 4 بڑی تبدیلیاںکی گئیں، فرخ حبیبتازترین

May 01, 2023

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستانی ایکسپورٹرزکے لیے 4 بڑی تبدیلیاںکی گئیں ،ورکنگ کیپیٹل لاگت 3 فی صد تھی اب 18 فی صد ہے 20 روپے فی یونٹ بجلی اب 35 روپے + جی ایس ٹی ہے پنجاب کے ایکسپورٹرز کے لیے 9 ڈالر ایل این جی اب 13 ڈالر ہے، ایف بی آر کی جانب سے ریفنڈز میں تاخیر ہو رہی ہے برآمدات کو ایک ایسے وقت میں بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانا پڑے گا جب پاکستان کو ہر ممکن ڈالر کی ضرورت ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی