i پاکستان

حفاظتی ضمانت منظور، نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلیتازترین

October 19, 2023

قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے بعد وطن واپسی کے پروگرام میں تبدیلی کر دی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دبئی سے سیدھا لاہور پہنچیں گے، ان کی پرواز دوپہر ایک بجے کے قریب لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی