وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں حالیہ دنوں میں مزید17 یوٹیلیٹی سٹوربند ہوگئے،میں مجموعی طور پر صرف 35 یوٹیلیٹی سٹورز باقی ہیں۔یوٹیلیٹی سٹورزپرچینی کا سٹاک بھی ختم ہونیوالاہے،یوٹیلیٹی سٹورزپرایک سال سے آٹا دستیاب نہیں، ایک سال قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی بندکی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی