i پاکستان

ڈی سی لاہور کا پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکارتازترین

October 13, 2023

ڈپٹی کمشنرلاہور نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاوڈی سی آفس کی جانب سے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیاوعدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست کے بعد 10اکتوبر کو تمام اداروں کا اجلاس ہوا، 9مئی کو پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈر نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور جلا ئوگھیرا ئوکیا،رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے پی ٹی آئی کو جلسے کا این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی