i پاکستان

جہاں آراء وٹو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقررتازترین

October 10, 2023

جہاں آر اء وٹو کو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقرر کردیا گیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جہاں آرا وٹو کو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ جہاں آرا وٹو سابق وزیراعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی صاحبزادی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی