i پاکستان

جعلی بینک اکائونٹس ،توشہ خانہ کیس ، احتساب عدالت نے آصف زرداری کو طلب کر لیاتازترین

September 28, 2023

جعلی بینک اکائونٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت 3نے سابق صدر آصف علی زرداری کو طلب کر لیا ہے،احتساب عدالت نمبر 3نے توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری کے ساتھ یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24اکتوبر کے لیے نوٹسز جاری کر دیے گئے،عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی