i پاکستان

جعلی ڈگری کیس،سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظورتازترین

December 21, 2023

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا،جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کیا،جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی