i پاکستان

جیکب آباد،تیز آندھی و بارش میں باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحقتازترین

May 14, 2026

جیکب آباد کے گوٹھ عبدالحئی سدایو میں باڑے کی دیوار گرنے سے 3 لڑکے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 12 سے15 سال کے درمیان تھیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ تیز آندھی اور تیز بارش کے باعث پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی