i پاکستان

جلاو گھیرا ومقدمات،اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میںاپریل تک توسیعتازترین

March 19, 2024

انسداد دہشت گردی عدالت نے جلا گھیرا کے مختلف مقدمات میں اسد عمر، زین قریشی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت عدالت کے ڈیوٹی جج نے جناح ہاوس حملہ اور جلا وگھیرا وکے مختلف مقدمات کی سماعت کی، اسد عمر اور فرحت عباس کی حاضری معافی کی درخواست کی گئی جبکہ دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ بعدازاں عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر، پی ٹی آئی رہنماوں زین قریشی اور فرحت عباس سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی