i پاکستان

جلاو گھیرا ومقدمات،قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارجتازترین

December 19, 2023

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاو گھیرا وکے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ شاہ محمود قریشی کی جانب سے عبوری ضمانتیں بحال کرنے کی استدعا کی گئی، تاہم عدالت نے سابق وزیر خارجہ کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست خارج کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی