i پاکستان

جہلم پولیس کی کاروائی ، دوست کے قتل میں ملوث 4ملزمان گرفتارتازترین

November 06, 2023

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران دوست کے قتل میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کر کے دوست کو قتل کیا تھا، ملزمان سے فائرنگ کے واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی