i پاکستان

جماعت اسلامی اتوار کو امریکی سفارتخانے تک غزہ مارچ کریگیتازترین

October 25, 2023

جماعت اسلامی اتوار کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے تک غزہ مارچ کریگی۔29اکتوبر کی سہ پہر اس عظیم مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کریں گے۔یہ مارچ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے گاجس میں اسرائیل کی بھرپور مذمت کی جائیگی ۔جماعت اسلامی اسلام آباد نے مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی