i پاکستان

جناح ہاوس جلاو گھیرا وکیس میں 21 ملزمان کی ضمانتیں منظورتازترین

March 05, 2024

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس جلاو گھیرا وکے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کی، ضمانت پانے والوں میں محمد اسلم ،رضوان اللہ ،کامران خان ،محمد اویس سمیت 21 ملزمان شامل ہیں۔ یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی