i پاکستان

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دیتازترین

November 20, 2023

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم اور سپریم جوڈیشل کونسل کا موصول نوٹس غیر قانونی قرار دیا جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی