i پاکستان

جسٹس سردار طارق مسعود (آج)قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گےتازترین

December 15, 2023

سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود چیف جسٹس آف پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔ بق جسٹس سردار طارق مسعود (آج) ہفتہ کو قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس طارق مسعود 2 ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمے داریاں سر انجام دیں گے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی 2 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جائیں گے، اس دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی