i پاکستان

قائمہ کمیٹی ایو ی ایشن( آج) نیو اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گیتازترین

August 12, 2024

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایو ی ایشن نوابزادہ افتخار خان بابر کی قیادت میں آج منگل کو نیو اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گی۔کمیٹی ایئرپورٹ پرمسافروں کی سہولتوں کا جائزہ لے گی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی