i پاکستان

کائنات اظہر خان چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات،نوٹیفیکیشن جاریتازترین

June 13, 2026

کائنات اظہر خان کو چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کائنات اظہر خان کے پاس ایس ایس پی آپریشنز (سیف سٹی) کا ایڈیشنل چارج بھی ہو گا۔دوسری جانب ایس ایس پی محمد سرفراز ورک کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی